ابنا: عینی شاہدین نےبتایاکہ امریکہ کاایک ڈرون طیارہ مشرقی افغانستان کےصوبہ ننگرہار میں گرکرتباہ ہوگیاہے۔
امریکہ افغانستان کےعلاوہ پاکستان یمن اورسومالیہ میں ڈرون حملےکاسلسلہ جاری رکھےہوئےہے ۔اور عام شہریوں کونشانہ بنائےجانےکےدعوےکےباوجود اعداد وشمارسےپتہ چلتاہےکہ ان حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہری مارےجاتےہيں۔
ان حملوں کاسلسلہ سابق امریکی صدرجارج بش کےزمانےمیں شروع ہوا تھا اوراب تک جاری ہے۔.......
/169